1 ستمبر 2017 - 10:07
تصویری رپورٹ: تہران میں دعائےعرفہ کے روح پرور مناظر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران میں دعائے عرفہ کی روح پرور اور ایمان افروز تقریب منعقد ہوئی جس میں مؤمنین نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کے ذریعہ اپنے پرودگار سے راز و نیاز کیا۔